نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ:

نیوزنور 17ا گست/پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہاہےکہ امریکہ کا رویہ دوستانہ نہیں ہے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ واشنگٹن حکومت اسلام آباد کو مشکلات سے دوچار کرنا چاہتی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہاکہ امریکہ کا رویہ دوستانہ نہیں ہے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ واشنگٹن اسلام آباد کو مشکلات سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔

عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ حکومت پاکستان کو امریکہ کی وابستگی سے باہر نکل کر  مستقل پالیسیاں اپنانا ہوں گی۔

 انہوں نے پاکستان کے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر تاکید کی ۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں سخت کشیدگی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

پاکستان

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی