نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سینئر لبنانی قانون ساز:

نیوزنور7جنوری/ لبنان کے ایک سینئر قانون ساز نےشام اورلبنان کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں آئندہ کامیاب عرب لیگ کا اقتصادی اجلاس شام کی عدم موجودگی میں ناممکن ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے سینئر قانون ساز اورتحریک عمل کے رکن ’’علی خاریس‘‘نے شام اورلبنان کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں آئندہ کامیاب عرب لیگ کا اقتصادی اجلاس شام کی عدم موجودگی میں ناممکن ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ لبنان کے قومی مفاد میں ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسل نے بیروت میں آئندہ ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں شامی صدربشارالاسد کو مدعو کرنے کے حوالے سے عرب ممالک کی حکومتوں کےساتھ رابطہ کیا ہے۔

روزنامہ الاخبار نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبردی ہے کہ جبران باسل نے مصر کے تعاون سے بعض عرب حکام کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے تاہم بشارالاسد کی عرب اجلاس میں شرکت سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیاگیا ہے۔

روزنامہ کے مطابق لبنانی وزیر خارجہ نےعرب لیگ کے اجلاس میں بشارالاسد کی شرکت کے مسئلے کو بحرین ،کویت ،عراق ،فلسطین ،اردن ،مصر اورتیونس کےساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔

نظرات  (۱)

  • https://tablosazi.com/
  • تیم حرفه ای سازنده تابلوهای شرکت پاسارگاد قادر به ارائه طرحهای مختلف و منحصر به فرد به مشتریان گرامی است. تضمین کیفیت و دوام و درخشش بلند مدت و همچنین امکان قابلیت نصب نور از پشت اصطلاحا نور اندریک با پایه مخفی برای سری تابلوهای بدون نور نظیر تابلو استیل بر تابلوسازی پاسارگاد است.
    علاوه بر ویژگی های متنوع برای اندازه، فونت و رنگ، یکی از ویژگی های مهم که می‌توان برای تابلو چلنیوم از آن استفاده کنید، روشنایی تابلوسازی است.
    ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی