نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

تکفیری دہشتگرد قدس فورسز سے خوفزدہ ہیں

سه شنبه, ۱۸ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۸ ق.ظ


روسی سینٹئر:

نیوزنور18ستمبر/روس کے ایک سینٹئر نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اہم کردار ہے اوردہشتگرد قدس فورسز سے خوفزدہ ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ماسکو میں ارنا کےساتھ انٹرویو میں ’’ایگورماروزوف‘‘نےکہاکہ داعش کو شکست دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اہم کردار ہے اوردہشتگرد قدس فورسز سے خوفزدہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو شکست دینے میں ایران کا کردارمثالی ہے داعش کے خلاف مہم میں ایرانی فوج نے تجربہ اور اہم اعزاز حاصل کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  ایران کی قدس فورسز دنیا بھر میں انتہائی مشہور ہے اور سب سے اہم یہ ہے کہ دہشتگرد اس فورس سے خوفزدہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگرد گروہوں کو مستقبل میں دنیا کے ہرکونے میں شکست دی جائےگی۔

انہوں نے کہاکہ  دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے مٹانے کیلئے ایران اورروس کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے دونوں ممالک کا ماننا ہے کہ  دہشتگرد ی کا کوئی مذہب ،قومیت یا سرحدیں نہیں ہوتی ۔

نظرات  (۲)

  • وب سایت انکوباتور
  • جالب بود مرسی
  • محمدرضا بیغی
  • عجب فونتی دارین ماشالا
    ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی