نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے

سه شنبه, ۱۱ دسامبر ۲۰۱۸، ۰۲:۵۱ ب.ظ


رہبر معظم انقلاب اسلامی :

نیوزنور 11نومبر/رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت’’ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای‘‘ نے صوبہ خراسان جنوبی کے شہداء کی کانفرنس کے منتظمین سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر اس صوبے کے عوام کوعلم و معنویت سے سرشار اور دفاع مقدس اور اسلامی انقلاب کی تحریک میں مؤثر کردار ادا کرنے والے مومن افراد قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہیدوں کی یاد کو تازہ رکھنے سے متعلق کانفرنس اور اس طرح کے کام کی کافی اہمیت ہے اور ملک کو اس کی ضرورت ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نےمعنوی مسائل پر دشمن کی یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ پورے ملک میں انقلابی ثمرات دیکھے جا سکتے ہیں تاہم انقلابی اقدار کے فروغ سے جنگ کی طرح ثقافتی اور معنوی اقدار پر بھی دشمن کی یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کیلئے سیمینار اور کانفرس کو اچھے اور بھر پور طریقے سے منعقد کرنے اور شہداء کی یاد کو زندہ و جاوید رکھنے، شہداء کی بایوگرافی اور اسی طرح ان واقعات کو محفوظ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایاکہ  عزیز شہداء نے ملک کا دفاع کیا اور آج اپنی شناخت اور قربانی کی وجہ سے اسلام اور ملک کا دفاع کر رہے ہیں اس لئے دفاع مقدس جاری و ساری ہے۔

نظرات  (۱)

  • گردنبند نقره
  • عالیه وبلاگتون 
    ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی