نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سینئر ایرانی تجزیہ کار:

نیوزنور 4ستمبر/ایک معروف ایرانی تجزیہ نے  امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کی باپت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دنیا کو عدم استحکام اورافراتفری کی طرف دھکیل رہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مقامی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں ایرانی تجزیہ کار ’’علی خرم‘‘نے امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کی باپت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دنیا کو عدم استحکام اورافراتفری کی طرف دھکیل رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ دنیا بھر کے ممالک پر اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اس لئے چین ،روس ،ایران ،ترکی اور دیگر  اہم عالمی طاقتوں کو امریکہ کےخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ نے ایران ،ترکی اور شام کے خلاف جو رویہ اپنایا ہے وہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلا ف ورزی ہے۔

عالم عدالت انصاف میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے امریکہ کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مذکورہ عدالت کا فیصلہ  پوری دنیا کے مستقبل کیلئے انتہائی اہم ہوگا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ دنیا کے مختلف ممالک میں جو دہشتگردی اورافراتفری  جاری  ہے اس کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

ٹرمپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی