نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی نقصان دہ ہے

شنبه, ۱۶ فوریه ۲۰۱۹، ۰۳:۵۳ ب.ظ


جرمن وزیر خارجہ :

 نیوزنور16فروری/جرمن وزیر خارجہ نے ایران سے متعلق  ٹرمپ کی پالیسی کو نقسان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم  ایران جوہری معاہدہ سمیت تمام عالمی معاہدوں کے تحفظ کے خواہاں ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ’’ ہائیکو ماس‘‘ میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

ایران سے متعلق  ٹرمپ کی پالیسی کو نقسان دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم  ایران جوہری معاہدہ سمیت تمام عالمی معاہدوں کے تحفظ کے خواہاں ہیں۔

جرمن وزیر خارجہ نے ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کی یک طرفہ علحٰیدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی، فرانس اور برطانیہ اس معاہدے کے تحفظ کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے جوہری معاہدے کے تحفظ کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ معاہدہ ختم ہوا تو علاقائی تنازعات میں شدت آئے گی۔

یار دہے کہ سیکورٹی کانفرنس کا جرمنی کے میونخ میں آغاز کیا گیا جس میں 100 سے زائد ممالک کے وزراء اور صدور شریک ہیں۔

واضح رہے  کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ان کے ہمراہ وفد منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی کانفرنس میں شریک ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی