نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جمہوری چک کے معروف سیاسی تجزیہ کار:

نیوزنور21نومبر/جمہوریہ چک کے ایک  معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ شام میں بعض نیٹو ممالک کی کاروائیاں بین الاقوامی قوانین اورشام جیسے آزاد وخودمختار  ملک پر کھلی جارحیت کے مترادف ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’مارٹن کولر‘‘نےکہاکہ شام میں بعض نیٹو ممالک کی کاروائیاں بین الاقوامی قوانین اورشام جیسے آزاد وخودمختار  ملک پر کھلی جارحیت کے مترادف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  عالمی دہشتگردی  سے نبردآزما ہونے کے ان ممالک کے دعوے عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوششیں ہیں درحقیت یہ ممالک مختلف دہشتگرد گروہوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کرکے  شامی عوام کا قتل عام کروارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عالمی دہشتگردی کے خلاف شامی فوج کی فتوحات اوراکثر علاقوں کی دہشتگردوں سے آزادی کے باعث ہی آج  لاکھوں شامی مہاجرین   کی وطن واپسی کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

واضح رہےکہ شام کو سن 2011 سے امریکہ، سعودی عرب ، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں چار لاکھ ستر ہزار سے زائد شامی شہری مارے جاچکے ہیں اور دہشتگردی کے نتیجے میں کئی لاکھ افراد اپنے ملک میں بے گھر اور لاکھوں دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۱)

  • خرید شال و روسری
  • عالیه وبلاگتون 
    ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی