نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مصری سیاسی تجزیہ کار :

نیوزنور 21جنوری/مصر کے ایک سیاسی تجزیہ کا رنے عرب لیگ کے سربراہ ابول غیط کے اس بیان کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت مسئلہ فلسطین کی اہمیت کافی کم ہوگئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ  عرب حکمران غاصب صیہونی رژیم کےساتھ اپنے تعلقات کو رسمی شکل دینے کیلئے زمین ہموار کررہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق دی میڈیا لائن کےساتھ بات کرتے ہوئے  مصری تجزیہ کار ’’محمود ‘‘نے عرب لیگ کے سربراہ ابول غیط کے اس بیان کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت مسئلہ فلسطین کی اہمیت کافی کم ہوگئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ  عرب حکمران غاصب صیہونی رژیم کےساتھ اپنے تعلقات کو رسمی شکل دینے کیلئے زمین ہموار کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عرب دنیا کی عوام ابول غیط کے اس بیان کو ہرگز تسلیم نہیں کرےگی۔

انہوں نے کہاکہ عرب عوام کی اکثریت اسرائیل کو اپنے لئے ایک سنگین خطرہ اوراسے سامراج کی اعلیٰ کار سمجھتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگرچہ  عرب سیاستدانوں کےصیہونی حکومت کےساتھ اپنے ایجنڈے اورمفادات ہیں لیکن  عرب دنیا کی عوام صیہونی رژیم کےساتھ تعلقات کی بحالی کی مخالف ہے۔

اردنی تجزیہ کار معین طاہر نے کہاکہ عرب لیگ کے سربراہ کے بیان سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عرب حکومتوں کی طرف سے اسرائیل کےساتھ تعلقات رسمی طورپر بحال کئے جارہے ہیں اوراس مسئلے پر عرب ممالک میں عوام کے مؤقف کو بدلنے کی سازش کی جارہی ہیں۔

ادھر لبنانی تجزیہ کار قاسم قیصر نے عرب لیگ کے سربراہ کے فلسطین مخالف بیان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی رژیم کو علاقائی مسائل کی بنیادی  ذمہ دارقراردیتے ہوئے کہاکہ بعض رجعتی علاقائی حکومتیں مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی