نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


متحدہ علماءکونسل  پاکستان:

نیوزنور07جون/متحدہ علماءکونسل پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانہ کا قیام مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے لئےکھلا چیلنج ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں القدس سیمینار مین متحدہ علماء اتحاد کونسل  نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانہ کا قیام مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے کھلا چیلنج اور تازیانہ ہےکیونکہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے نام نہاد اسرائیلی ریاست کسی طور قبول نہیں کی جاسکتی۔

بیان مین کہا گیا ہے کہ جمعتہ الوداع کو یوم القدس جوش و جذبہ کے ساتھ منائیں گےاور اس موقع پر مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے اور امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش کئے جائیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حضرت امام خمینی ؒ کا یوم القدس منائے جانے کا جرأءت مندانہ اقدام قابل تقلید و ستائش ہےاسلئے مسلم حکمراں قبلہ اول کی بازیابی کے لئے مشترکہ اسلامی فوج تشکیل دیں۔

بیان میں اقوام متحدہ  سےجانبدارانہ رویہ چھوڑ کر ظالم،جابراور غاصب اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہتے مظلوم فلسطینیوں پر انسانیت سوز وحشیانہ اسرائیلی مظالم عالمی انسانی ضمیر جھنجوڑنے کے لئے کافی ہیں۔

بیان میں مزید قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی اور حرمت القدس کی بحالی کیلئے ہر سال کی طرح امسال بھی دنیا بھر میں مظاہرے اور اسرائیلی غاصبانہ قبضے و مظالم کیخلاف بھرپور احتجاج کرنے بھی تلقین کی گئی ہے۔

نظرات  (۲)

  • سعید حسن زاده
  • به ما هم سر بزنید
  • سعید حسن زاده
  • به ما هم سر بزنید
    ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
    شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
    <b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
    تجدید کد امنیتی