نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

عالمی اردو خبررساں ادارے "نیوز نور" کا اجمالی تعارف:


سلام علیکم

دو دہائیوں سے زائد عرصے سے بین الاقوامی اور اسلامی خبررساں اداروں خاص کر گذشتہ چند سالوں سے بین الاقوامی خبررساں ادارے "تقریب نیوز" کی چار زبانوں (عربی ،فارسی ، انگریزی، اردو)اور سیٹلائٹ عربی نیوز چینل "العالم"کے ساتھ کام کرنے سے اردو ذرائع ابلاغ میں مسلمانوں کے درمیان رواداری ،مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان رواداری ،اسلامی سماجوں میں اسلامی حاکمیت کی مانگ کو لے کر عالمگیر تحریک "اسلامی بیداری" اور استکباری دنیا کو پہچاننے کے حوالے سے منصفانہ معلومات کا فقدان پایا اس لئے ارادہ کیا کہ ایک سینئر بین الاقوامی صحافی کی حیثیت سے ان چار موضوعات کے حوالے سے اپنا تعاون پیش کروں اس امید کے ساتھ کہ خدا کی عنایت اور آپکے تعاون سے انسانیت کے حقیقی نام "اسلام" کی مل کر ادنا خدمت کرسکیں۔


نیوز نور کے مقاصد:
1. اسلامی مسلکی رواداری۔جس میں اسلامی مسالک  کے درمیان  ہر خوشگوار خبر اور مسلکی رواداری کو فروغ دینے کی ثقافت کی تشہیر
2. دینی و مذہبی رواداری۔ جس میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان ہر خوشگوار خبر اور دینی و مذہبی روداری کی ثقافت کی تشہیر
3. اسلامی بیداری۔جس میں مسلمان سماجوں میں اسلام کی حاکمیت کی عوامی مانگ کی تشہیر
4. دنیا ی استکبار۔جس میں مستضعفوں کے حقوق سلب کرنے والوں استکباری حکام خاص کر امریکا اور اسرائیل کی سازشوں کو فاش کرنا
5. ادھر ادھر۔جس میں مذکورہ چار موضوعات سے کےمقاصد کے نزدیک خبروں کی تشہیر
مذکورہ چار موضوعات پر خبروں ،مقالوں ،مراسلوں ،مکالموں کے علاوہ سوال و جواب کی شکل میں معلومات کا گلدستہ قارئین کی لئے آمادہ کرنا مقصد ہے۔


آپکے ذرین آراء کا محتاج

عبدالحسین

مدیر اعلی
نیوز نور(عالمی اردو خبررساں ادارہ)۔

newsnoor.com

0091941903588000919419035880/

agaabdulhussain@gmail.com