نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

یمن میں سعودی اتحاد کی شکست یقینی نظر آرہی ہے

جمعه, ۱۷ آگوست ۲۰۱۸، ۱۱:۴۲ ق.ظ


مشرق وسطی امورکے ایرانی ماہر:

نیوزنور 17ا گست/ مشرق وسطی امورکے ایک ایرانی ماہر نے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور اس جنگ میں شامل ممالک کو چاہیے  کہ جنگ کے بجائے مذاکرات کی میز پر آکر مسائل کا حل تلاش کریں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘نے تقریب نیوزکے حوالے سے نقل کیاہے کہ مشرق وسطی کے امور پر گہری نظر رکھنے والے تجزبہ کار "صباح زنگنہ" نے کہاکہ اقوام متحدہ نے یمن میں اسکول بس پر سعودی عرب کے حملے کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے اور اقوام متحدہ ارادہ رکھتا ہے کہ اس حملے کی تحقیقات کرائی جائےلیکن سعودی عرب نے خود اس تحقیقات میں رکاوٹ بن کر اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ اور اس جنگ میں شامل ممالک کو چاہیے جنگ کے بجائے مذاکرات کی میز پر آکر مسائل کا حل تلاش کریں۔
یمنی زمہ داران کو چاہیے کہ  مل بیٹھ کر جدید انتخابات کے لیے مقدمات فراہم کیے کریں، ایسے انتخابات جو دھاندلی سے پاک ہو اور ان انتخابات میں یمنی عوام کو حق دیا جائے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکے تاکہ ملکی مسائل کا حل تلاش کیا جاسکے اور اس انسانی بحران کا خاتمہ ہو۔

انہوں نے کہاکہ یمنی عوام نے ابھی تک مقاومت اور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور آیندہ بھی اپنے عزم پر قائم رہی گے، یمن کی مخلص، غیرت مند اور محنتی عوام بیرونی مداخلت کو اپنے ملکی مسائل میں برداشت نہیں کرتی، یہی وجہ ہے کہ حتی سعودی عرب جو ان کا ہمسایہ ہے اس کی دخل اندازی کو برداشت نہیں کر رہے ہیں اور انہی بنیادوں پر سعودی اتحاد کی شکست یقینی نظر آرہی ہے۔

یمن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی