نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی وزیر خزانہ:

نیوزنور 17ا گست/امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہےکہ اگر امریکی پادری کو جلد از جلد  رہا نہ کیا گیا تو ترکی کے خلاف مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خزا نہ اسٹیون مینوچن نے جمعرات کو  کابینہ کے اجلاس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ ترک کابینہ کے کئی اراکین پر پابندیاں عائد کی گئی  ہیں اور اگرپادری اینڈریو برنسن کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو ہم مزید اقدامات کریں گے۔

تازہ امریکی دھمکی ایک ایسے وقت میں سا منے آئی ہے جب ترکی سرمایہ کاروں کو یقین دہائی کرانے میں مصروف ہے کہ امریکی پابندیوں سے پیدا ہونے والے حالیہ معاشی  بحران سے ترکی بہت جلد مضبوط ہو کر ابھرے گا۔

ترک صدررجب طیب اردوغان کے داماد اور ترکی کے وزیر خزانہ نے جمعرات کو انقرہ میں امریکی، یورپی اور ایشیائی  سرمایہ کاروں سے خطاب کیا اور یقین دہانی کرائی کہ ترکی کی معیشت مضبوط ہے اور حالیہ بحران سے  بہت جلد نکل آئے گی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی