نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مصری روزنامہ :

نیوزنور 17ا گست/مصر کے ایک مشہور روزنامہ نے  لکھا ہے کہ نام نہاد عرب نیٹو تشکیل  دینے کے امریکی منصوبے کا مقصد فلسطینی عوام پر صیہونی رژیم کے مظالم سے عرب اقوام کی توجہ ہٹانا ہے  اورعلاقے کی رجعتی حکومتوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف معاندانہ مؤقف اپنانے  کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روزنامہ الاحرام  نے لکھا کہ نام نہاد عرب نیٹو تشکیل  دینے کے امریکی منصوبے کا مقصد فلسطینی عوام پر صیہونی رژیم کے مظالم سے عرب اقوام کی توجہ ہٹانا ہے  اورعلاقے کی رجعتی حکومتوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف معاندانہ موقف اپنانے  کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔

روزنامہ نے لکھا کہ نیٹو کی طرز پر فوجی اتحاد تشکیل دینے کی ٹرمپ  کی کوششوں کا مقصد مقاومتی محور میں شامل ممالک کا مقابلہ کرنا ہے ۔

روزنامہ نے لکھا کہ صیہونی نواز ٹرمپ امریکی سامراج کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں اس لئے وہ علاقائی رجعتی حکومتوں کو تہران کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

روزنامہ نے لکھا کہ ٹرمپ اپنے اس مقاصد کے حصولی کیلئے شیعہ سنی مسلمانوں کو  ایک دوسرے کے خلاف  کھڑا کرنا چاہتے ۔

مصری روزنامہ نے لکھا کہ امریکہ عرب نیٹو کے ذریعے خطے میں اپنی بالادستی کو برقرارکھنے اور  نام نہاد سنچری ڈیل کو بھی فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

نظرات  (۱)

(:
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی