نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا امام حسینؑ مسجد پر حملہ  امام شہیداور مسجد نذر آتش

نیوزنور11مئی/جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں مسجد امام حسینؑ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے امام مسجد کو شہید اور مسجد کو نذرآتش کردیا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں تین مسلح افراد نے امام حسین مسجد میں داخل ہو کر نمازیوں اور امام مسجد پر چاقوؤں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں امام مسجد اور دو نمازی شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیامگر امام مسجد دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے کے محرکات کا علم نہیں ہو سکا ہےاور وہ حملہ آوروں کی تلاش بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں یہ سانحہ اس وقت پیش آیا ہےجب مسلمانوں کا مقدس ترین مہینہ رمضان المبارک شروع ہونے میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا ہےمسلمانوں میں اس حادثے کے باعث شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی