نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


 

جمہوریہ چک کے وزیر خارجہ :

نیوزنور16 اگست/جمہوریہ چک کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک عرب جمہوریہ شام میں اپنے سفارتخانے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی  کا منصوبہ نہیں رکھتا دمشق کےساتھ  ہمارے تعلقات ہمارے قومی مفاد میں ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’جان ہماسیک‘‘نےکہاکہ ان کا ملک عرب جمہوریہ شام میں اپنے سفارتخانے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی  کا منصوبہ نہیں رکھتا دمشق کےساتھ  ہمارے تعلقات ہمارے قومی مفاد میں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عرب جمہوریہ شام کے ساتھ ہمارے بردرانہ اورخوشگوار تعلقات بعض سامراجی قوتوں کو ناگوار گذر رہے ہیں۔

انہوں نے  کہاکہ ملک کے بعض شخصیات کی طرف سے دمشق سے جمہوریہ چک کے سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ ہمارے قومی مفادات کے برعکس ہے ۔

انہوں نے کہاکہ جمہوریہ چک دمشق کےساتھ ہر سطح پر اپنے تعاون کو جاری رکھے گا ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی