نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جرمن وزیر خزانہ:

 نیوزنور14اگست/جرمن وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران مخالف امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے اور جرمنی بھی اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ دباؤ کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو جاری رکھے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق جن وزیر خارجہ’’پیٹر الٹمار‘‘نے کہاکہ امریکی دباؤ کے باجود جرمنی اور دیگر اس کے یورپی اتحادی ایران کے ساتھ کام کرنے والی کمپنیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم واشنگٹن کو اپنے مسائل کی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے لہذا ایران جوہری معاہدے پر قائم ہیں۔

موصوف وزیر خارجہ  نے کہا کہ یورپی کمپنیوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم ہونے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ جرمن وزیر خارجہ ہایکو ماس نے چند دن سے پہلے ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران سے معاہدہ ہمارے مفادات کے مطابق ہے لہذا ہم اسے تحفظ دلانے کے لئے لڑیں گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی