نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک فتح کے ترجمان:

 نیوزنور13اگست/تحریک فتح کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس  میں اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے بعد صورت حال غیرمعمولی حد تک کشیدہ ہو گئی ہےاور اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں کے بعد فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق تحریک فتح کے ترجمان’’ ثائر فسفوس‘‘نے کہا کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس  میں اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے بعد صورت حال غیرمعمولی حد تک کشیدہ ہو گئی ہےاور اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں کے بعد فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

انہوں نے کہا  کہ شمال مشرقی بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا تو فلسطینی نعرے لگاتے ہوئے صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فوج  کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں صہیونی فوج نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور صوتی بموں کا بھی بے دریغ استعمال کیااور دوسری جانب فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی۔

ثائر فسفوس نے مزید کہاکہ صہیونی فوج کی فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں کے استعمال سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی