نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


فارین پالیسی :

نیوزنور 13اگست /امریکی مجلہ فارئن پالیسی کے ایک معروف تجزیہ کار نے سعودی عرب اورکینیڈا کے درمیان تعلقات  میں کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاہےکہ سعودی ولی عہد بن سلمان ایک کمزور سیاسی لیڈر ہیں جو غیر ضروری اقدامات کرکے سیاسی میدان میں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا چاہتے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’سٹیون کوک‘‘نے سعودی عرب اورکینیڈا کے درمیان تعلقات  میں کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ سعودی ولی عہد بن سلمان ایک کمزور سیاسی لیڈر ہیں جو غیر ضروری اقدامات کرکے سیاسی میدان میں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بن سلمان کی پالیسیوں اوربیانات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک تنگ نظر اور ایک ناتجربہ کار شخص ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب میں حکمرانوں کی پالیسیوں کی تنقید کرنے والوں کو پابند سلا سل کیا جارہا ہے جس کا انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو سخت نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب میں خواتین انسانی حقوق کارکنوں  کے  خلاف بدترین کریک ڈاؤن سے سعودی حکام کے اصلی چہرے بے نقاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کارکنوں کے خلاف سعودی حکمرانوں کے کریک ڈاؤن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بن سلمان کی قیادت میں سعودی حکومت عوام میں ملک سے متعلق پیدا ہورہی بے چینی سے خوفزدہ ہیں ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد بن سلمان اس ملک کے سب سے کمزور اورناتجربہ کار لیڈر ہیں ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی