نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بین الاقوامی توانائی ایجنسی :

 نیوزنور11اگست/بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے عالمی تیل منڈی پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عالمی توانائی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں  ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو عالمی تیل منڈی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتحال سے تیل کی پیدوار مشکل میں پڑسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئندہ صورتحال میں تیل منڈی اور عالمی قیمتوں میں ماضی کے استحکام کو نہیں دیکھ سکتے اور اس کے علاوہ ماضی کی طرح تیل پیداوار بھی اچھی سطح پر نہیں آسکتی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بین الاوقوامی ماہرین نے ایران کے خلاف پابندیوں کے بعد عالمی توانائی منڈی پر منفی اثرات سے خبردار کیا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی