نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


عصائب اہل الحق عراق:

نیوزنور09 اگست/عراق کی اسلامی تحریک مقاومت عصائب اہل الحق نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں عصائب اہل ا لحق  عراق نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کےخلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کیا ہے جسے ثابت ہوتا ہے کہ دنیا کی امن وحریت پسند عوام  امریکہ کی عالمی غنڈہ گردی کو مسترد کرتی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ چین ،ہندوستان ،ترکی اوریورپی یونین جیسی اہم طاقتوں نے  ایران مخالف امریکی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کےساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات برقراررکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے جسے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ آج عالمی سطح پر تنہا ہوکر رہ گیا ہے۔

عراقی اسلامی تحریک مقاومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اورتمام میدانوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دیا جائےگا۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی