نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایسوسی ایٹ پریس :

 نیوزنور07اگست/ایک فرانسیسی نیوز ایجنسی کی جانب سے شایع ہونی والی خبر میں کہا گیا ہے کہ امریکی اطلاعات پر سعودی اتحاد اور یمن میں موجود القاعدہ کے درمیان خفیہ معاہدے ہوئے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی نیوز ایجنسی ’’ایسوسی ایٹ پریس‘‘ کی جانب سے شایع ہونی والی خبر میں کہا گیا ہے کہ امریکی اطلاعات پر سعودی اتحاد اور یمن میں موجود القاعدہ کے درمیان خفیہ معاہدے کئے گئے ہیں تاکہ یہ دہشتگردگروہ بعض جنگی مناطق میں عقب نشینی کریں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ  دہشتگردگروہ جو کہ سعودی اتحاد کے ساتھ مل کر یمن میں دہشتگردانہ کاروایاں انجام دے رہے ہیں ایک معاہدے کے مطابق 250 افراد پر مبنی دہشتگرد متحدہ عرب امارات کی فوجوں سے منسلک ہو جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے دو سالوں میں متعدد مرتبہ سعودی عرب کی جانب سےالقاعدہ کے خاتمہ کا اعلان کیا گیا ہے اور تعجب کی بات یہ ہے کہ یہ کامیابی ایک بھی گولی چلائے بغیر حاصل کرلی گئی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی