نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکی صدر کی دماغی صلاحیت زوال پذیر

شنبه, ۴ آگوست ۲۰۱۸، ۱۱:۲۹ ق.ظ


ٹرمپ کی سابق اسسٹنٹ:

 نیوزنور04اگست/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سابق اسسٹنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر کی دماغی صلاحیت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سابق اسسٹنٹ ’’اوماروسا مینیگولٹ نیومین ‘‘نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایک اور تہلکہ خیز کتاب جو  جلد ہی منظر عام پر آ رہی ہے میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کی دماغی صلاحیت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اسسٹنٹ نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ان کی ذہنی صلاحیت کم ہو رہی ہے اور اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

اوماروسا کی کتاب کے چند حصے ایک برطانوی اخبار نے شائع کئے ہیں، وہ لکھتی ہیں کہ اس بات کا احساس انہیں صدر ٹرمپ کے صحافی ہوپ ہکس کو مئی میں انٹرویو کے دوران ہوا۔

اوماروسا نے لکھا کہ یہ انٹرویو انہوں نے اوپر والے پریس روم میں بہت غور سے دیکھا صدر ٹرمپ اپنی ہی باتوں کی تردید کرتے رہےاوران کے جملے بے ترتیب اور بے معنی تھے۔

واضح رہے کہ اوماروسا کو گزشتہ برس 13 دسمبر کو ڈونالڈ ٹرمپ کے چیف آف سٹاف جان کیلی سے جھگڑے کے بعد ملازمت سے نکالا کیا گیا تھا۔

ٹرمپ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی