نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ تعئنات برطانوی مندوب :

 نیوزنور03اگست/اقوام متحدہ میں تعینات خاتون برطانوی مندوب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کا تحفظ اور اس کو برقرار رکھنا برطانیہ کا واضح مؤقف ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات خاتون برطانوی مندوب ’’کیرن الزبتھ پیئرس‘‘نے برطانیہ کی جانب سے سلامتی کونسل کی عبوری صدارت سنبھالنے کے بعد کہا کہ ایران جوہری معاہدے کا تحفظ اور اس کو برقرار رکھنا برطانیہ کا واضح مؤقف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ خطے میں قیام امن اور دنیا میں جوہری تخفیف اسلحہ کے لئے اہم ہے اور ہماری خواہش ہے کہ اس معاہدے کو برقرار رکھا جائے۔

برطانوی مندوب نے دعویٰ کیا کہ اگرچہ ہمیں خطے میں ایران کے بعض اقدامات پر تشویش ہے تاہم ہماری جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت جاری رہے گی۔

انہوں نے اس سوال کہ ایران پر نئی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی ہیں یا نہیں کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہم قومی سطح پر ایران جوہری معاہدے کے حق میں ہیں۔

خاتون برطانوی مندوب نے امریکی صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعمیری اور فائدہ مند مذاکرات ہونے چاہئے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی