نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


مارک ویبر:

نیوزنور03 اگست/بین الاقوامی امور کے ایک سیاسی مبصر نے کہا ہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ کا حالیہ بیان کہ وہ بغیر کسی شرط کے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کےساتھ ملاقات کو تیار ہیں  ان کی ناتوانی اورپسپائی کی علامت ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق   ایک انٹرویو میں ’’مارک ویبر‘‘نےکہاکہ امریکی صدر ٹرمپ کا حالیہ بیان کہ وہ بغیر کسی شرط کے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کےساتھ ملاقات کو تیار ہیں  ان کی ناتوانی اورپسپائی کی علامت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کی طرف سے اب ایرانی لیڈران کےساتھ بلا مشروط مذاکرات کی پیشکش امریکہ کی شکست کے علامت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کی ایران مخالف مہم اب اپنے حدود تک پہنچ رہی ہے کیونکہ  دنیا کے اکثر ممالک نے  امریکہ کی اس مہم کو مسترد کیا ہے اوروہ  اس  مہم میں امریکہ کی حمایت کرنے کو تیار نہیں ہیں ۔

واضح رہے کہ پیر کےروز امریکہ کے صیہونی نواز ٹرمپ نے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے بغیر شرائط کے ملاقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات جب وہ چاہئے ہوسکتی ہے۔

ٹرمپ کی جانب سےدیے گئے بیان کے جواب میں ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مشیر حامد ابوطالبی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہاکہ  جوہری معاہدے میں واپسی اورایرانی حق خودارادیت کو تسلیم کرنے کے بعد ہی ملاقات کی راہ ہموار ہوسکے گی۔

اس سےچند روزقبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی تھی جس کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے دو ٹوک لفظوں میں کہا تھا کہ اگرامریکہ جنگ شروع کرے تواس جنگ کو ایران ختم کرے گا جس کے بعد اب امریکی صدر ٹرمپ نے یو ٹرن لیتے ہوئے ایران کو مذاکرات کی غیر مشروط پیشکش کی۔

نظرات  (۱)


دوست عزیز،سلام. پیشنهاد میکنم برای ارتقای سطح درآمد ونیز درآمد زایی دوم، اپلیکیشن رسنو را از لینک  دریافت کرده و با کد 556716 نصب کنید.

کسب درآمد روزی 50 هزارتومان با دیدن تبلیغات درون اپلیکیشن.

تعداد تبلیغات، به مرور و نسبت به فعالیت شما زیاد میشود وبرای شما درآمد زایی روزانه تا 300هزار تومان را خواهد داشت 

تبلیغات در سه قسمت کشور من،استان من و شهر من در پایین صفحه اصلی قرار دارد

اکانت تلگرام و واتس آپ 09372091450
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی