نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


عالمی انسانی حقوق ادارے:

 نیوزنور01اگست/انسانی حقوق کے حامیوں اور عوامی تنظیموں کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں کے عنوان سے وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر لوڈ کی جانے والی اپیل میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی پابندیوں کی کوئی توجیح نہیں کی جاسکتی کیونکہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی پر متنج ہوتی ہیں۔

   وائٹ ہاوس کی ویب سائٹ پر لوڈ کی جانے والی اس اپیل میں ایرانی عوام کے خلاف چار عشرے سے جاری امریکی پابندیوں کو غیر منصفانہ قرار دیا گیاہے ۔

اپیل میں  انسانی حقوق کے حامیوں اور این جی اوز نے وائٹ ہاؤس سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپیل کے آخر میں اسٹاپ ایران سینکشن اور اسٹاپ ٹرمپ جیسے ہیش ٹیگ بھی لکھے گئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی