نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روزنامہ رائے الیوم:

نیوزنور31 جولائی/ایک مشہور عرب روزنامہ نے لکھا ہے کہ  امریکہ اورمتحدہ عرب امارات  کی کوششیں گذشتہ چار سالوں سے یمن میں شکست سے دوچار ہیں اور اس جنگ میں  اپنی شکست تسلیم کرکے  وہ خود کو اس دلدل سے نجات دلاسکتے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’روزنامہ رائے الیوم ‘‘نے اپنے ایک مختصر تحلیلی رپورٹ میں لکھا کہ امریکہ اورمتحدہ عرب امارات  کی کوششیں گذشتہ چار سالوں سے یمن میں شکست سے دوچار ہیں اور اس جنگ میں  اپنی شکست تسلیم کرکے  وہ خود کو اس دلدل سے نجات دلاسکتے ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ باب المندب سے سعودی تیل ٹینکروں کو گذرنے سے  روکنے کا سعودی حکومت کا فیصلہ اس بات کا نشاندہی ہے کہ  آل سعودحکومت اوراسکے اتحادی اس اہم آبی راستے کو سیکورٹی فراہم کرنے کے اہل نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آبنائے مندوب میں یمنی مقاومتی فورسز کی طرف سے سعودی جنگی کشتیوں پر حملے اور پھر سعودی حکام کی طرف سے تیل کے ٹینکرس کو وہاں سے گذرنے سے روکنے کے فیصلے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آبنائے ہرموز اورآبنائے باب المندب پر ایران اوراسکے اتحادیوں کا کنٹرول ہے  جس کے ذریعے وہ امریکہ اوراسکے اتحادیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔

اخبار نے لکھا کہ  یمن کے ہر محاز پر سعودی عرب  اورامارات  کو شکست کا سامنا ہے اوران کیلئے بہتر ہے کہ وہ  یمن میں اپنی شکست قبول کرکے یمنی  علاقوں سے نکل جائیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی