نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


چینی صدر:       

 نیوزنور 28 جولائی /چین کے صدر نے امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں اور چین کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ میں شدت کی بابت خبردار کیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر’’ شی جین پنگ ‘‘نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بریکس کے سربراہی اجلاس میں تقریر کے دوران امریکا کی توسیع پسندانہ اور خود سرانہ پالیسیوں اور اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی بالادستی کو قبول نہیں کیا جاسکتا اور یہ رویّہ بین الاقوامی اقتصادی نظام کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ امریکا کی من مانی اور خود سرانہ پالیسیوں کی دنیا میں کہیں بھی پذیرائی نہیں ہے اور اس قسم کی پالیسیوں کا کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے بریکس کے رکن ملکوں کے سربراہوں سے کہا کہ وہ چندقطبی نظام کی حمایت کرکے امریکہ  کی یک قطبی پالیسی کی مخالفت کریں ۔

امریکا

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی