نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی صدر:       

 نیوزنور 28 جولائی / روس  کےصدرنے  ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو ایک اچھااور بہترین عالمی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا  ہےکہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پوتین نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں منعقدہ 5 رکنی تنظیم بریکس اجلاس کے اختتام کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو ایک اچھااور بہترین عالمی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے صدرنے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدہ صرف ایران اور امریکہ تک محدود نہیں بلکہ اس کا تعلق دوسرے ممالک بشمول یورپی فریقین سے بھی ہے۔

ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے سے متعلق ایسے بہت سے مسائل ہیں جن پر مشاورت اور مذاکرات ضروری ہیں لہذا ان مسائل کو صرف ٹیلی فونک رابطوں کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔

انہوں نے امریکہ کی دوسرے ممالک کے خلاف پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا رویہ امریکہ کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی ہے جس سے امریکی ساکھ اور ڈالر کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی