نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

معروف برطانوی مسلم اسکالر:

امریکہ سعودیہ کااستحصال کرکے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دےرہاہے

نیوزنوریکم مئی/ ایک معروف برطانوی مسلم اسکالر نے رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کے اس بیان کہ امریکی حکام آل سعود سمیت بعض کم خرد حکمرانوں کو ایران کے خلاف استعمال کرکے خطے کو نا امن کرنے کی کوشش کررہے ہیں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودیہ سمیت دیگر رجعتی حکومتوں کا استحصال کرکے علاقی میں مسلسل فرقہ وارانہ  جھگڑے ایجادکرنے کی کوشش   کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کے ساتھ انٹرویو میں ‘شبیر حسنعلی’ نے رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کے اس بیان کہ امریکی حکام آل سعود سمیت بعض کم خرد حکمرانوں کو ایران کے خلاف استعمال کرکے خطے کو نا امن کرنے کی کوشش کررہے ہیں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ امریکہ سعودیہ سمیت دیگر رجعتی حکومتوں کا استحصال کرکے علاقی میں مسلسل فرقہ وارانہ  جھگڑے ایجادکرنے کی کوشش   کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سعودیہ  عرب کی وہابی رژیم اپنے وجود کے آغاز سے ہی مسلم دنیا میں فرقہ وارانہ مسائل کو پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی آرہی ہے۔

انہوں رہبر معظم کے حالیہ بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ کی قیادت اس وقت ایسے شخص کے ہاتھ میں جو مکمل طور پر امریکہ کی کٹھ پتلی ہے ۔

واضح رہے کہ امام خامنہ ای نے پیر کے روز یوم مزدور کی مناسبت سے تہران میں مزدوروں اور محنت کشوں کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ  امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خطے میں بدترین شکست کا سامنا ہے ۔

آپ نے فرمایاکہ آج دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے معاشی جنگ کی سازش کررہا ہے لہذا اس جنگ سے نمٹنے کا اصل راستہ ایرانی مصنوعات کی حمایت اور اندرونی وسائل پر انحصار کرنا ہے۔

امام خامنہ ای نے فرمایا کہ اغیار کی مدد پر توقع نہیں رکھنی چاہئے حکام کو چاہئے اندرونی پیداوار میں اضافہ اور معیار میں بہتری کے لئے ضروری اقدامات اٹھائیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی