نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

صیہونی حکومت بدترین نسل پرست حکومت ہے

چهارشنبه, ۲۵ جولای ۲۰۱۸، ۰۲:۴۲ ب.ظ


ترک صدر:

 نیوزنور25جولائی/اسرائیل میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے صیہونی حکومت کو دنیا کی بدترین نسل پرست حکومت قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کے صدر ’’رجب طیب ادوغان‘‘نے کہا کہ صیہونی حکام آج کے دور میں ہٹلر کا عملی نمونہ ہیں۔

 ترک صدر نے کہا کہ فلسطین کی مقدس سرزمین کو یہودیوں کی مملکت قرار دینے کی سوچ اور ہٹلر کے نسل پرستانہ نظریات کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

 انہوں نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جہازوں،ٹینکوں اور توپوں کے ذریعے غزہ کے بے گناہ عوام کا قتل عام کھلی دہشتگردی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے صیہونی ریاست کا بل پارلیمنٹ سے منظور کرایا ہے اس بل کے تحت پورا مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونیوں کا ہے اور اس میں آباد فلسطینیوں کو کسی بھی قسم کے شہری یا انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی