نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ترک صدر  کے سینئر مشیر:

نیوزنور 24 جولائی/ترک صدر رجب طیب اردغان کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران ترکی کا  اہم ہمسایہ اوربرادر ملک ہے اور  ہم کبھی بھی امریکی پابندیوں کے باعث  اس ملک کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں  ترک صدر کے مشیر ’’چوک ‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ترکی کا  اہم ہمسایہ اوربرادر ملک ہے اور  ہم کبھی بھی امریکی پابندیوں کے باعث  اس ملک کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیل سیکٹر پر امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے  ایران کےساتھ  تیل کی تجارت میں مصروف ترکی تیل کمپنیوں کو  تہران کےساتھ تجارت جاری رکھنے کی پاداش میں سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی۔

انہوں نے کہاکہ ترکی نے ہمیشہ بین الاقوامی دباؤ کےدوران  اسلامی  جمہوریہ ایران کا ساتھ دیا ہے اوراس کےساتھ تجارتی تعلقات برقراررکھے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جامع مشترکہ ایکشن پلان  طے پانے سے قبل  جب اسلامی جمہوریہ ایران پر  امریکہ نے یکطرفہ ظالمانہ پابندیاں عائد کیں اس وقت بھی ہمارے ایران کےساتھ تجارتی تعلقات قائم تھے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ ترکی سے ایرانی تیل نہ خریدنے اورسعودی عرب سے اپنے تیل کی ضروریات کا مطالبہ پورا کررہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی