نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی عدلیہ کے سربراہ:

 نیوزنور24جولائی/اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکہ کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت   اسےناقابل فراموش اوریادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ ’’آیت الله ‌آملی لاریجانی ‘‘نے عدلیہ کے اعلٰی منصب داروں سے ملاقات میں ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکہ کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ آگاہ رہے کہ ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت اسے  ناقابل فراموش اوریادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔

انہوں نےحضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام ہشتم(ع) سے توسل کے نتیجہ میں دعاوں کی قبولیت کے بارے میں جو واقعات نقل ہوئے ہیں وہ نہایت ہی درس آموز ہیں ۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ اہل معنویت  حرم حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) پر خاص توجہ رکھتے تھے کہاکہ عیون اخبار الرضا جیسی کتابیں معارف اهل بیت (ع) کا مجموعہ ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  ہم نعمت ولایت اهل بیت (ع) پر خدا کے شکر گزار ہیں نیز پروردگار عالم سے دست بہ دعا ہیں کہ آپ کی محبتیں ہمارے دلوں میں برقرار رکھے ۔

آیت الله ‌آملی لاریجانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے امریکہ کو دئے جانے والے انتباہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام منصب داروں اور عوام کا بیان قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کو یاد رکھنا چاہئے کہ  ایران کے سلسلہ میں اس کی ہر نامعقول حرکت اسےناقابل فراموش اور یادگاری جواب سے ربرو کرے گی ۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی