نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ترک روزنامہ :

 نیوز نور23 جولائی/ترکی کے سرکاری اخبار نے سعودی ولیعہد، ابوظبی کے ولیعہداور مصر کے صدر کو صہیونیوں کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے خلاف مجرمانہ خاموشی کے سبب صہیونیوں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے سرکاری اخبار ’’استار ڈیلی‘‘ نے اپنے ایک شمارے میں سعودی ولیہعد محمد بن سلمان، مصری صدر جمہوریہ محمد السیسی اور ابوظبی کے ولیعہد محمد بن زائد کی جانب سے کی جانے والی اسرائیل کی کھلے عام حمایت پر  انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  لکھا ہےکہ انہوں نے فلسطین کی نسبت اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

ترکی کی جانب سے کی گئی اس قانون کی شدید مخالفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے  اخبار نےلکھاہےکہ اردن اور عرب یونین کا اس منصوبے کے خلاف رد عمل بہت ہی کمزور تھا۔

واضح  رہے کہ صہیونی پارلیمنٹ نے گزشتہ جمعرات کو یہودی ریاست کے عنوان سے ایک ایسا نسل پرستانہ اور جارحانہ قانون منظور کیا ہے جس کے مطابق سرزمین فلسطین ایک یہودی ملک ہو گا اور کوئی بھی فلسطینی عرب اس میں حق سکونت نہیں رکھے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی