نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی تجزیہ کار:

 نیوزنور21 جولائی/ایک ممتاز ایرانی اسکالر نے  اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقائی امن واستحکام کا اہم ستون قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی  تو  پورا علاقہ عدم استحکام سے دوچار ہوگا ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’محمد علی ‘‘نے ایک مضمون میں  اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقائی امن واستحکام کا اہم ستون قراردیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی  تو  پورا علاقہ عدم استحکام سے دوچار ہوگا ۔

انہوں نے عراق ،شام جیسے عالم اسلام کے اہم ممالک میں  ایران کے کردار کی ستائش کرتے ہوئے  کہاکہ  دونوں ممالک میں دہشتگردوں  کوشکست دینے  اور  ان ممالک کو تقسیم کرنے  کے منصوبوں کو ناکام کرنے میں تہران کا ذبردست کرداررہا ہے ۔

موصوف تجزیہ نگار نے کہاکہ پوری دنیا اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران عراق وشام میں اپنا مشاوراتی مشن  انجام نہیں دیتا تو آج خطے کی صورتحال بالکل مختلف ہوتی۔

انہوں نے کہاکہ روس اورترکی  علاقائی استحکام  وسیکورٹی کی برقراری میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار سے آگاہ ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ یہ دونوں ممالک اس حقیقت سے بھی آگاہ ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو  پورا علاقہ عدم استحکام سے دوچار ہوگا ۔

انہوں نے کہاکہ سبھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ  اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں امن واستحکام  کا سب سے اہم ستون ہے ۔

انہوں نے علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی صیہونی رژیم کی  سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ صیہونی رژیم  اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کیلئے علاقائی ممالک کو کمزور کرنے کی کوشش کرتی آرہی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ مغربی ممالک خاص کر امریکہ ،برطانیہ اورفرانس نے  دہشتگردی کے حوالے سے  دوہرا معیار اپنایا ہوا ہے ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی