نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


فیڈریکا موگرنی:

 نیوزنور20 جولائی/ یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کے جامع نظام پر کام کر رہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  یورپی یونین  کے امور خارجہ کی انچارج  ’’فیڈریکا موگرنی ‘‘نے بریسلز میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین اور ایران ایسے سسٹم پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے محفوظ رکھا جاسکے۔

انہوں نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کے خودسرانہ فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے قانون پر عملدرآمد بھی شروع کردیا ہے۔

فیدریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ یورپی یونین اس بات کی پوری کوشش کر رہی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کو تمام تر اقتصادی مفادات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے اور اسے پابندیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ادھر یورپی کونسل نے بھی پیر کے روز ایران کے خلاف امریکہ پابندیوں کا مقابلے کرنے کے قانون کو وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہماہنگ کرنے کے بل کی بھی منظوری دے دی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی