نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اعلی ایرانی عہدیدار:

نیوزنور19 جولائی/ایران کے ایٹمی توانائی  ادارے کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی ایران کے مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا کہ اگر یورپی پیکیج میں ایران کے مفادات کی ضمانت فراہم نہ کی گئی تو ایران بھی ایٹمی پروگرام پر عائد بندشوں کی پابندی نہیں کرے گا۔

انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایسی صورت میں ایران اپنی ضرورت کے لیے ایٹمی ایندھن کی تیاری کا سلسلہ پھر سے شروع کردے گا اور یورینیم کی افزودگی کی سطح ساڑھے تین فی صد سے بڑھا کر بیس فی صد کردی جائے گی۔

بہروز کمالوندی نے یورپی پیکج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اس پیکیج میں مالیاتی لین دین، ٹرانسپورٹیشن اور تیل کی فروخت جیسے ایران کے مطالبات کو مدنظر رکھا گیا ہے تاہم اس پیکیج پر مزید غور خوص کی ضرورت ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی