نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


حامد کرزئی:

نیوزنور19 جولائی/افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان سےکبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق چینی میڈیا کےساتھ انٹرویو میں سابق افغان صدرحامد کرزئی نے امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس حالیہ بیان کی سختی سے تردید کی کہ افغانستان میں صورتحال بہتر ہے۔

 انہوں نے کہا حقیقت میں صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی ہے ملک میں سیکورٹی کی صورتحال ابتر ہے، امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بہتری کا مطلب ہے جنگ بند ہو اور ملک میں امن ہو، انہوں نے کہا امریکا اپنی فوجیں افغانستان سے نہیں نکالے گا اور اگرامریکہ افغانستان سے نکل جاتا ہے تو ایران، چین، روس ، ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاہدوں سے افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی