نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ہندوستان جوہری معاہدے پر کاربندہے

سه شنبه, ۱۷ جولای ۲۰۱۸، ۰۲:۴۶ ب.ظ


سید عباس عراقچی:

 نیوزنور17جولائی/ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان نےجوہری معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار ’’سید عباس عراقچی ‘‘نے جو ان دنوں ہندوستان کے دورے پر ہیں کہا کہ ان کے نئی دہلی کے دورے کا مقصد ایران اور ہندوستان کے مابین 15 ویں دور  کے اجلاس میں شرکت کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں جوہری معاہدے سے متعلق تازہ ترین صورتحال اور جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد دونوں ملکوں کے روابط کو جاری رکھنے کا جائزہ لیا جائیگا۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اس جانب اشاہ کرتے ہوئےکہ ہندوستان ایران سے تیل خریدنے والا ایک بڑا ملک ہے کہا کہ ہندوستان کی حکومت ایران سے تیل خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی کوشش ہے کہ ان تعلقات کو بہترین صورت میں جاری رکھا جائے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی