نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی تجزیہ کار:

نیوزنور17جولائی/ایک معروف روسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ مغرب اقتصادی اورسیاسی دباؤ کے ذریعے  اسلامی جمہوریہ ایران اورروس کی حاکمیت کو کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی تجزیہ کار ومعروف مصنف ’’لیونڈساون‘‘نےکہاکہ مغرب اقتصادی اورسیاسی دباؤ کے ذریعے  اسلامی جمہوریہ ایران اورروس کی حاکمیت کو کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کو مغرب کی  سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے آپسی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران اورروس کےد رمیان تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے تجارت ،ثقافت اورسیاحت کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ  روس اورایران دونوں ممالک آزاد وخودمختار ریاستوں کے خلاف  امریکہ کے یکطرفہ  اقدامات کے مخالف ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور مشیر علی اکبر ولایتی نے روسی صدر پوتین کے ساتھ حالیہ ملاقات کو  اہم اورمفید قراردیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اورماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔

انہوں نے کہاکہ بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ روس شام میں  ایران کی موجودگی کا مخالف ہے یا ایران کو  شام سے نکل جانا چاہئے جبکہ روس کے صدر پوتین نے شام کے حوالے سےایران اورروس کے مابین دفاعی تعاون کو جاری رکھنے پر تاکید کی ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی