نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران کا تیل فروخت ہوتا رہےگا

سه شنبه, ۱۷ جولای ۲۰۱۸، ۱۱:۱۹ ق.ظ


فرانسیسی وزیر خارجہ :

نیوزنور17جولائی :فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کو تیل کی فروخت کی ضمانت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق بریسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل اپنے ایک بیان میں فرانس کے وزیر خارجہ جان ایوے لے دریان نے کہا کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس بات کا اطمینان حاصل کیا جائے کہ ایران کا تیل بغیر کسی رکاوٹ کے فروخت ہوتا رہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی ملکوں کے وزارائے خارجہ اجلاس کے دوران ہم ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

ایران

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی