نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


یورپی یونین کی سفارتی امور کی ترجمان:

 نیوزنور16جولائی/یورپی یونین کی سفارتی امور کی ترجمان نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب ۔ اسرائیل جنگ میں صہیونی ریاست کے تسلط میں آنے والے عرب شہروں پر اسرائیلی قبضے کو ایک بار پھر باطل قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی سفارتی امور کی ترجمان’’ مایا کوسیانچیٹچ ‘‘نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کو غیرآئینی سمجھتے ہیں اور ان علاقوں کو اسرائیل کا حصہ نہیں مانتے۔

انہوں نےغرب اردن میں اسرائیلی غیرقانونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں یورپی سفارت کار نے کہا کہ فی الحال اس حوالے سے معاملہ قانون سازی کے مراحل میں ہے اس لیے اس پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ بدھ کو آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دی تھی جس کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے کو متنازع علاقہ قرار دیتے ہوئے ان علاقوں میں قائم اسرائیلی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عاید کردی گئی تھی۔

سینٹ میں منظورہونےوالے بل کو ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد منظوری کی صورت میں اس پرعمل درآمد شروع کیا جائے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی