نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بزرگ ایرانی مرجع تقلید:

نیوزنور13جولائی /ایک  بزرگ ایرانی مرجع تقلید نے دنیا بھر میں وہابیت کے بہیمانہ اور وحشیانہ اعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابیوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ، وہابیت کا خاتمہ قریب پہنچ گیا ہےمسلمانوں کی راہ نجات کا واحد راستہ حقیقی اسلام کی طرف بازگشت میں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مکارم شیرازی نے دنیا بھر میں وہابیت کے بہیمانہ اور وحشیانہ اعمال و رفتار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہابیوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، وہابیت کا خاتمہ قریب پہنچ گیا ہے۔

آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ اسلام محبت، رواداری اور ہمدردی کامذہب ہے لیکن وہابی دہشت گردوں نے دنیا میں بعض لوگوں کی نظر کو اسلام کے بارے میں تبدیل کردیا ۔ جبکہ وہابیوں کے پاس حقیقی اسلام نہیں ۔ کیونکہ حقیقی اسلام میں محبت ، ہمدردی ، رواداری موجود ہے جبکہ تشدد اور دہشت گردی کا اسلام سے کوئی ربط نہیں۔

وہابیت

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی