نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکا تجارتی میدان کا غنڈہ اور بلیک میلر ہے

جمعه, ۱۳ جولای ۲۰۱۸، ۱۱:۲۰ ق.ظ


چینی دفتر خارجہ کی ترجمان:

نیوزنور13جولائی /چینی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہےکہ امریکا تجارتی میدان میں غنڈہ گردی اور بلیک ملینگ کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے‘‘نیوزنور’’کی رپورٹ کے مطابق چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ھوا چون اینگ نےبیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بیجنگ امریکا کی منہ زوری اور زور و زبردستی پر مبنی مطالبے کو ہرگز نہیں مانےگا۔

انہوں نے کہا کہ تجارتی جنگ میں امریکا کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر طرح کے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

چینی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم چینی کمپنیوں اور اپنے عوام کے مفادات کی مکمل حفاظت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ چینی حکومت امریکا کی من مانی اور خود سری کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرے گی اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی حفاظت کرے گی۔

امریکا

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی