نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے

پنجشنبه, ۱۲ جولای ۲۰۱۸، ۱۲:۱۷ ب.ظ


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی :

 نیوزنور12 جولائی/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے اور وہ اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران  انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل ’’رمضان شریف‘‘ نے  ایک مقامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہاکہ آج امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے اور وہ اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا۔

انہوں نے کہا کہ آج امریکہ اپنی ماضی کی طاقت پر بھروسہ نہیں کرسکتاسمندری میں امریکی بیڑے اب جہاں دل چاہے نہیں جاسکتے بلکہ امریکہ کے ماہر کوسٹ گارڈز بھی ایرانی مجاہدین کے سامنے سر جھکانے پر مجبور ہوجاتے ہیں اور انہیں ایران کی سمندری حدود کی خلاف وزری کرنے پر شرمندگی ہوتی ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا کہ آج ایران کی دفاعی اور جنگی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ہم وطن عزیز کے خلاف ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے ہر وقت آمادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران جوانوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج ماضی کے مقابلے میں ایران کی طاقت میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی