نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

حزب اللہ ایک علاقائی طاقت ہے

سه شنبه, ۱۰ جولای ۲۰۱۸، ۰۲:۵۹ ب.ظ


سینئر لبنانی قانون ساز:

نیوزنور10 جولائی/لبنان کے ایک سینئر قانون ساز نے اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کو ایک علاقائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت نے شام ،لبنان  اورمقاومتی محور  میں شامل دیگر ممالک کے خلاف اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنایا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق المیادین کےساتھ گفتگو میں ’’علی فضلی‘‘نے اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ کو ایک علاقائی قراردیتے ہوئے کہا کہ مقاومت نے شام ،لبنان  اورمقاومتی محور  میں شامل دیگر ممالک کے خلاف اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنایا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ حزب اللہ کی صیہونی رژیم کے خلاف  کامیابیوں کے باعث اس کے خلاف وسیع پیمانے پر میڈیا اورپروپیگنڈہ مہم  چلائی جارہی ہے ۔

انہوں نے ان دعوؤں کو مسترد کیا کہ  لبنانی پارلیمنٹ اسلامی مقاومت کے خلاف کاروائی  کرنے جارہا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ لبنانی پارلیمنٹ کبھی بھی تحریک مقاومت حزب اللہ کے خلاف کوئی قدم نہیں اُٹھائےگا ۔

فضلی نے کہاکہ  امریکیوں نے ایک دفعہ ان کے سامنے اعتراف کیاتھا کہ اسرائیل حزب اللہ کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے  ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی