نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی اہلسنت عالم دین:

 نیوزنور07جولائی/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اہلسنت عالم دین نے ارومیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دفاتر نمائندگی رہبر مختلف علاقوں میں موجود ہے اور انکا مقصد اہلسنت طلّاب کی تربیت کرنے کے ساتھ اور انکی سطح علمی کو بلند کرنا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اہلسنت عالم دین’’ماموستا سرخابی‘‘ نے ارومیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دفاتر نمائندگی رہبر مختلف علاقوں میں  موجود ہے اور انکا مقصد اہلسنت طلّاب کی تربیت کرنے کے ساتھ اور انکی سطح علمی کو بلند کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ استکبار چاہتا ہے کہ مذاہب اسلامی کو اپنے مفاد میں استعمال کرے اور اسلامی فتاوا کو اپنے حق میں استعمال کرنے کے ساتھ عوام کو اسلامی تعلیمات کی پیروی سے منحرف کردے۔

دفتر نمائندگی ولی فقیہ کے نئے سربراہ نے کہا کہ علماء کا مہم ترین وظیفہ دشمن کے ناپاک عزائم کو آشکار کرنا اور نوجوانوں میں علم و آگاہی اور مساجد و مدارس کو تقویت دینا ہے تا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے محفوظ رہا جا سکے۔

موصوف اہلسنت عالم دین نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہو کہا کے احساس وحدت اور مسلمانوں کا منسجم ہونا ضروریات دین میں سے ہے اور مسلمانوں میں تفرّقہ اور اختلاف ایجاد کرنا دشمن کی مدد کرنا ہے۔

ماموستا سر خابی نے مزید اس بات کہ طول تاریخ میں علماء اور طلاب نے ہمیشہ ہی دشمن کے انحرافات اور اختلافات کا سامنہ کیا ہےاشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی وقت کا تقاضہ یہی ہےکہ اسلام کی عظیم تعلیمات کی مدد سے دشمن کے ناپاک ارادے کو ناکام بنایا جائے اور عوام کی دینی اور معارفتی ضروریات کو پورا کیا جائے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی