نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ڈین ہنڈرسن:

نیوزنور06جولائی/ایک امریکی جیو پولٹیکل تجزیہ کار نے کہا ہے کہ شام میں سرکاری فوج اوران کے اتحادیوں کی تکفیری دہشتگرد گروہوں کے خلاف کامیاب مہم سے علاقائی مساوات اسرائیل ،سعودی رژیم امریکہ کی خلیجی کٹھ پتلی حکومتوں کے خلاف بدل گئی ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ڈین ہنڈرسن‘‘نےایک انٹرویو میں کہاکہ شام میں سرکاری فوج اوران کے اتحادیوں کی تکفیری دہشتگرد گروہوں کے خلاف کامیاب مہم سے علاقائی مساوات اسرائیل ،سعودی رژیم امریکہ کی خلیجی کٹھ پتلی حکومتوں کے خلاف بدل گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ علاقے میں طاقت کا توازن اب پوری طرح سچائی اورانصاف کے حق میں تبدیل ہوا ہے۔

انہوں  نے برطانیہ اورامریکی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ صیہونی نواز ٹرمپ ایک کثیر القطبی کے وجود کو تسلیم کرنے سے عاجز ہیں۔

انہوں نے مسلم ریاستوں خاصکر عرب ریاستوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کی امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ واشنگٹن کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی ہمیشہ  عربوں کی تقسیم اوران کے تیل کے ذخائر کو لوٹنے پر مبنی رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ علاقائی ممالک کو امریکہ اورصیہونی رژیم کے خطرناک منصوبوں سے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ شام اوراسکے اتحادیوں کے حق میں علاقائی طاقت کا توازن تبدیل ہونا ایک اہم پیشرفت ہے مسلمانوں کیلئے امریکہ اورصیہونی رژیم کے خلاف مقاومت کی فتوحات باعث فخر ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی