نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

دنیا میں پھیلے فتنہ و فساد کی جڑ امریکہ ہے

پنجشنبه, ۵ جولای ۲۰۱۸، ۱۲:۲۶ ب.ظ


آیت اللہ اراکی:

 نیوزنور 05 جولائی /مجمع جہانی تقریب بین المذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے تہران میں امریکی انسانی حقوق کے نام سے ہونے والے بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایک عہد شکن ملک ہے اور اس پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مجمع جہانی تقریب بین المذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سربراہ’’ آیت اللہ محسن اراکی‘‘ نے تہران میں امریکی انسانی حقوق کے نام سے ہونے والے بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ ایک عہد شکن ملک ہے اور اس پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی اسٹریٹیجی طاقت کی بنیاد پر استوار ہے اور فریق مقابل طاقتور نہ ہو تو امریکہ تمام معاہدوں اور اصولوں کو آسانی سے پامال کر دیتا ہے۔

مجمع جہانی تقریب بین المذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آج دنیا کو انسانی حقوق کے حوالے سے امریکہ نام کے ایک المیے کا سامنا ہے کیونکہ امریکہ کا سیاسی نظام شروع ہی سے انسانیت کے لیے خطرناک رہا ہے۔

آیت اللہ محسن اراکی نےمزید  امریکہ کو ظلم و فساد کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے مقدر میں نابودی لکھ دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی انسانی حقوق کے نام سے تیسرا سالانہ عالمی فیسٹول تہران میں ختم ہو گیا جس میں دنیا کے چالیس ملکوں کے سات سو سے زائد آرٹسٹوں نے اپنے فن پاروں کے ساتھ شرکت کی جن میں امریکہ میں انسانی حقوق کو موضوع بحث بنایا گیا ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی