نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی میڈیا سینٹر کی سربراہ:

نیوز نور 07 مئی /روسی میڈیا سینٹر کی سربراہ نے  کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کی صیہونی رژیم کی سازشیں نہ صرف  ترکی  بلکہ پوری اسلامی دنیا کیلئے خطرناک ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’سائل نوریوا‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کی صیہونی رژیم کی سازشیں نہ صرف  ترکی  بلکہ پوری اسلامی دنیا کیلئے خطرناک ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  صیہونی و امریکی رژیم کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کو دی جانے والی دھمکی ترکی لئے  بھی  خطرہ ہے  اگر اسلامی جمہوریہ ایران خدانخواستہ  کمزور ہوتا ہے یقینی طورپر دشمنوں کا اگلا ہدف انقرہ حکومت ہوگی ۔

انہوں نے کہاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے الزامات اوردعوے  مضحکہ خیز ہیں ایران کا جوہری پروگرام کے پرامن نوعیت ہونے کی ائی اے ای اے نے بارہا تصدیق کی ہے۔

انہوں  نے کہاکہ جوہری ٹیکنالوجی کو پرامن  مقاصد کیلئے استعمال کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی  حق ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ایران مخالف صیہونی پروپیگنڈے کو ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے  بھرپور حمایت کی جارہی ہے جو کہ قابل مذمت ہے ایران کی جوہری تنصیبات کو اسرائیل نے مستقبل میں کبھی بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی  تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی کیونکہ ایران  ایک بڑی علاقائی وعالمی طاقت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران کے خلاف مغربی  میڈیا کی تشہیراتی مہم کے باوجود حکومت انقرہ کو  اسلامی جمہوریہ ایران کےساتھ  اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

تجزیہ کار نے  کہاکہ اگر دشمن  ممالک خدانخواستہ  اسلامی جمہوریہ ایران کو کسی بھی طرح کا نقصان پہنچانے میں کامیاب رہتے ہیں تو یقینی طورپر  دشمنوں کا اگلا  ہدف حکومت ترکی ہوگی۔

ایران

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی