نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


انصارالله یمن کے سیاسی شعبے کے رکن:

نیوزنور02جولائی/انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے ایک رکن  نے یمنی فورسز کے سلسلے میں سید حسن نصرالله کی محبتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم  آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیروز ہوں گے اور دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال کر ہی دم لیں گے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے رکن’’ محمد البخیتی‘‘ نے یہ کہتے ہوئے کہ مقابلہ یمنی فورسز کے حق میں آگے بڑھ رہا ہے تاکید کی کہ مغربی ساحل پر یمنی جنگجووں کو برتری حاصل ہے ۔

انہوں نے حزب ‌الله لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصرالله کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہم  آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ دشمن کو یمن کے ساحل سے نکال کرہی دم لیں گے اور تحقیر آمیز صلح نامہ کو قبول نہیں کریں گے ۔

انہوں نے کہاکہ ہماری تجلیل اور تعریف میں سید حسن نصرالله کا بیان  ہمارے لئے باعث فخر و مباہات ہے اور ہمارے جزبات پر اثر انداز ہے ۔

واضح رہے کہ حزب ‌الله لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصرالله نے گذشتہ جمعہ کو اپنے بیان میں ریاض اور ابوظبی آگاہ رہیں کہ وہ ایک شکست ناپذیر اور تسلیم نہ ہونے والی ملت سے روبر ہیں یمنی فورسز کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اے کاش ہم بھی آپ کے ساتھ لڑ پاتے۔

یمن

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی